News

تفصیلات کے مطابق شہر قائد میںزلزلے کے جھٹکے دو الگ مقامات پر محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق پہلے 3.4 شدت کے زلزلے کا ...
نوٹس میں خبردار کیا ہے کہ ’’اگر ملزمہ پیش نہ ہوئیں تو یہ تصور کیا جائے گا کہ ان کے پاس اپنے دفاع میں کچھ پیش کرنے کو نہیں ہے ...
جاں بحق افراد کی شناخت جمیل عباسی اور رضیف عباسی کے ناموں سے ہوئی ہے جبکہ زخمیوں کو فوری طور پر مقامی اسپتال منتقل کر دیا ...
لکی مروت کے علاقے وانڈا امیر میں بیٹنی آئل فیلڈ سے پنجاب جانے والی مین گیس پائپ لائن پر نامعلوم افراد نے دھماکہ خیز مواد سے ...
دھیرج کمار نے 1965 میں فلمی کیرئیر کا آغاز کیا اور بالی وڈ کے علاوہ پنجابی اور دیگر زبانوں کی فلموں میں بھی کام کیا۔ ...
اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف سے انڈونیشیا کے وزی دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ر) سیافری سمسودین نے ملاقات کی، جس میں تمام شعبوں میں دو طرفہ تعاون کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ دوران ملاقات ...
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کو نااہل قرار دے دیا ہے۔ کمیشن نے ان کے خلاف اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے بھیجے گئے ریفرنس کو منظور کرتے ہوئے محفوظ فیصلہ جاری کر دیا۔ الیکشن ...
نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی ناردرن کےلیےایل این جی کی نئی قیمت11.58ڈالرفی ایم ایم بی ٹی یواورسوئی سدرن کے لیے ایل این جی کی نئی ...
کراچی کے اہم ترین واٹر سپلائی نظام میں ایک بار پھر بڑا خلل پیدا ہوگیا ہے، دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کے بریک ڈاؤن کے باعث شہر میں پانی کا بحران شدت اختیار کرنے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ ترجمان واٹر ...