محکمہ ایکسائز، ٹیکسیشن و نارکوٹکس کنٹرول سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق نئی نمبر پلیٹس حاصل کرنے کی آخری تاریخ اب 31 دسمبر 2025 مقرر کر دی گئی ہے۔ قبل ازیں یہ ڈیڈ لائن 31 اکتوبر 2025 تھی۔ ...